صحابہ سے محبت دین حق کی خشتِ اول ہے !

مولانا عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ آغاز اسلام ہی سے امت کے درمیان ایک طبقہ ایسا رہاہے جو اختلاف کو عام کرنے ،نفرتوں کوپھیلانے اور شورشوں کو ہوادینے میں یہود بے بہود کے قدم بہ قدم،منافقین کی روش پراپنی سازشی کارروائیوں میں مصروف…








