حضرت مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی انتقال کرگئے

لکھنو /بھٹکل 16؍ جنوری 2019(فکروخبر نیوز) یہ خبرنہایت افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ عالم اسلام کی مشہور ومعروف دینی وعلمی درسگاہ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے معتمد تعلیمات ، مشہور عربی مجلہ الرائد کے ایڈیٹر ، ادیب…







