جمہوریت کا بدلتا منظرنامہ ……ہم کیاکریں؟

70/ویں جشن جمہوریہ کی مناسبت سے عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ پندرہ اگست 1947ء کوہماراملک انگریزوں کے پنجۂ استبداد اور نرغۂ تشددسے آزادہوااورآزادی کے تقریباً ڈھائی سال بعد آئین کا نفاذ عمل میں آیا،اس کے بعد سےہندوستان ایک مکمل خود…









