دعوتِ دین کی کوششیں اور اس کا منہج

(افادات حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی دامت برکاتہم)(ترتیب: محمد سمعان خلیفہ ندوی) (بشکریہ: پیامِ عرفات، رائے بریلی شمارہ جون ۲۰۲۱) اس وقت امت اسلامیہ اور بالخصوص ہندستانی مسلمانوں کے جو حالات ہیں ان میں مختلف سطح پر کام کرنے…









