کرناٹک کے سیاسی ڈرامہ میں سب سے زیادہ نقصان عوامی اعتماد کو پہنچا

تحریر : عتیق الرحمن ڈانگی ندوی کرناٹک میں تقریباً ایک مہینے سے جاری سیاسی اتھل پتھل کے بعد کانگریس۔ جے ڈی ایس کی اتحادی سرکار کا خاتمہ ہوگیا۔ فلور ٹیسٹ میں اتحادی سرکاری کی ناکامی ثابت ہونے کے بعد بی…








