تاریخ جدوجہدآزادی: 1857ء سے پہلے

محمدشارب ضیاء رحمانی اورنگ زیبؒ کی وفات کے بعدیورپ کی وہی سفیدفام طاقتیں جن پرعالمگیرکے دادانے شاہانہ عنایات کی بارش کی تھیں،جن کوشاہ جہاں نے شکنجہئ تادیب میں کساتھااورخودعالمگیرنے جنہیں پہلے ملک بدرکیا،پھرمعاف کرکے تجارت کی اجازت دی تھی،ابھی…








