دولت کی غیر منصفانہ تقسیم پس ماندہ ملکوں کا بنیادی مسئلہ

عارف عزیز(بھوپال) آج دنیا کے امیر ترین ایک فیصد افراد کے پاس جہاں ایک طرف مجموعی آبادی سے بھی زیادہ دولت ہے وہیں دوسری طرف اگر دیکھا جائے تو اکثریت کے پاس اپنے بچوں کو بنیادی تعلیم دلوانے اور ادویات…








