تاریخ کے سینے میں مدفون یادیں- راندیر اور سورت کا ایک مختصر سفر (3)

✍️ محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل سملک کے بعد ہمارا اگلا پڑاؤ راندیر تھا، جہاں خاص طور پر نائط واڑہ ہماری توجہ کا مرکز تھا، اس لیے ڈابھیل اور سملک کے بعد راندیر کا رخ کیا گیا…






