متھرا شاہی عیدگاہ اور فرقہ وارانہ سیاست

ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی اترپردیش اسمبلی انتخابات جیسے جیسے قریب آرہے ہیں فرقہ وارانہ سیاست کے ممکنہ ایجنڈے بھی سامنے آتے جارہے ہیں، اترپردیش کے نائب وزیراعلی سمیت بھارتیہ جنتا پارٹی کے کئی اہم سینئر لیڈران نے ایک بار…








