یوم جمہوریہ کاحقیقی پیغام: ہندوستانی مسلمانوں کی قربانیوں کو بھی ہزاروں سلام

از: ڈاکٹر آصف لئیق ندوی عربی لیکچرار مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد چھبیس جنوری ہمارے ملک میں جمہوری آئین کے نفاذ کاوہ علامتی دن ہے، جس دن ملک میں جمہوری نظام کاباضابطہ آغاز ہوا، ملک کے بڑے بڑے…








