ملک کے موجودہ حالات اور کرنے کے اہم کام

خطاب:حضرت مفتی ابو القاسم صاحب نعمانی دامت برکاتہم (شیخ الحدیث و مہتمم دارالعلوم دیوبند) ترتیب و تلخیص: عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ اس وقت ملک کے جو تشویش ناک حالات ہیں وہ سب کے سامنے ہیں،ہر شعور رکھنے والا جانتا ہے…








