رسول اکرم ؐ کے پسماندہ طبقات پر احسانات

فقیروں کا ملجا ضعیفوں کا ماویٰ،یتیموں کا والی غلاموں کا مولیٰرسول اکرم ؐ کے پسماندہ طبقات پر احسانات عبدالغفار صدیقی اللہ کے نبی ﷺ کمزوروں،ناداروں،یتیموں،مظلوموں اور تمام پسماندہ طبقات کو سماجی انصاف دینے اور دلانے کے لیے مبعوث فرمائے گئے…







