ابھی ملک میں منتخب حکومت ہے اس سے بات کرنا ہمارا آئینی حق ہے

سڑکوں پر اترنے کے بجائے قانونی چارہ جوئی اور حکومت سے ڈائلاگ کیا جائے عبدالغفار صدیقی ملک کے موجودہ حالات سے ہم سب واقف ہیں۔خاص طور پر مسلمانوں کو لے کر اس وقت جو ایشوز ہیں وہ جگ ظاہر ہیں۔صبح…




