بھارت کی آزادی کیلئے جامِ شہادت نوش کرنے والے والے علماء کرام،جن میں سے بیشتر کردیئے گئے فراموش!

ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی کے موقع پر پورے بھارت کی تمام صوبائی سرکاریں، چاہے وہ دائیں بازو کی پارٹی ہوں یابائیں بازو کی ہوں یانام نہاد سیکولر پارٹی ہوں، تمام جنگ آزادی کے مجاہدین کو…



