سورج اور چاند گرہن اللہ تعالی کی دو اہم نشانیاں

دنیا کے مختلف ممالک میں 25 اکتوبر 2022ء کو جزوی سورج گرہن دیکھا جائے گا ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ماہرین فلکیات کی اطلاعات کے مطابق 25 اکتوبر 2022بروز منگل جزوی سورج گرہن (Partial Solar Eclipse) نظر آئے گا۔…







