خواہشات نفس کی بنا پر کیا گیا اختلاف ملت میں تفرقہ و انتشار کا سبب ہے

ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ اللہ تعالیٰ نے تمام انسانوں کو ایک ہی شکل وصورت اور ایک ہی رنگ روپ پر پیدا نہیں کیا بلکہ تمام انسانوں کی شکل وصورت، رنگ وروپ اور جسمانی طاقت وقوت میں پیدائشی تفاوت پایا…






