مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی :تازہ سروے کے پریشان کن نتائج

نوراللہ جاوید، کولکاتا بحثیت مجموعی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے مسلم طلبا کی تعداد میں 7.4 فیصد کا اضافہمسلم لڑکوں کے مقابلے میں مسلم لڑکیوں کی تعداد زیادہ۔ آل انڈیا سروے آن ہائر ایجوکیشن کی رپورٹسائنس و ٹکنالوجی، میڈیکل اور…



