ندوی روایت، اعتدال پسندی، وسعت نظری اور علمی گہرائی کی حامل شخصیت مولانا سید مصطفیٰ رفاعی کا سانحہ ارتحال

مولانا سید ہاشم نظام ندوی ایڈیٹر انچیف فکروخبربھٹکل مولانا سید مصطفیٰ رفاعی ندوی رحمہ اللہ کی وفات کی خبر دل دہلا دینے والی ہے۔ یہ صدمہ پوری علمی و دینی برادری کے لیے ناقابلِ بیان ہے۔ کئی لوگ تو اس…









