آرٹیکل 370 جیسے مدعوں کی کاٹ کے لیے گجرات کے ’کھام‘ کو دوہرانا ہوگا

انوراگ مودی گجرات کا وکاس ماڈل ایک فریب تھا۔ گجرات فسادات کے بعد مسلمانوں کو الگ تھلگ کرنے کا جو تجربہ شروع ہوا، مودی-شاہ اسی کے سہارے مرکز میں اقتدار میں آئے۔ آج یہی گجرات ماڈل سارے ملک میں…






