مہاراشٹر اسمبلی انتحابات میں مسلمانوں نے کیا کھویا کیا پایا

ذوالقرنین احمد مہاراشٹرا ریاست میں 288 سیٹوں پر اسمبلی انتحابات کا سلسلہ آخر تکمیل کو پہنچا، ریاست و ملک میں گزشتہ انتخابات میں بھی بھاری اکثریت سے بی جے پی اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب رہی تھی اور اب…









