اسلامی تعلیمات پر عمل کرکے ہی زنا جسے جرم عظیم سے نجات ممکن

(حیدرآباد اور سنبھل میں شرمناک واقعات نے شریف لوگوں کی نیند حرام کردی) ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ہندوستان میں زناکاری کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ چند روز قبل حیدرآباد میں ہوئے شرمناک واقعہ…








