شہریت قانون: مودی حکومت نے ہندوستان کو ایک اور تقسیم کی راہ پر لا کھڑا کیا

ظفرآغا مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 10 دسمبر کو لوک سبھا میں کھڑے ہوکر اعلان کیا کہ ان کی جماعت بی جے پی شہریت (ترمیمی) بل 2019 (کیب) لانے پر اس لئے مجبور ہوئی کیونکہ ’تقسیم ہند مذہب کی…









