Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

یو اے پی اے‘ کی دفعات کو چیلنج کرنے والی درخواستیں سننے سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ (یو اے پی اے) کی دفعات 35 اور 36 کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ یہ…

میں اپنی مسجد اور درگاہ کا ایک انچ بھی نہیں دے سکتا: اویسی

نئی دہلی: اے آئی ایم آئی ایم کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ وقف ترمیمی بل، اپنی موجودہ شکل میں، سماجی عدم استحکام کا باعث بنے گا کیونکہ اسے مسلم کمیونٹی نے مسترد کر دیا…

دہلی۔ این سی آر کی طرح بنگلور بھی فضائی آلودگی کا شکار ہوسکتا ہے : کرناٹک کے وزیر صحت نے تشویش کا کیا اظہار

کرناٹک کے وزیر صحت نے دہلی-این سی آر کی طرح بنگلورو میں آلودگی کو روکنے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال پر زور دیا۔ کرناٹک کے وزیر صحت اور خاندانی بہبود دنیش گنڈو راؤ نے منگل کے روز اپنے ہم…

کرناٹک کی سڑکوں پر جلد ہی نصب کیے جائیں گے اے آئی ٹیکنالوجی کے کیمرے

بنگلورو: محکمہ ٹرانسپورٹ ریاستی اور قومی شاہراہوں پر اے آئی  کیمرے نصب کرنے پر غور کر رہا ہے تاکہ موٹرسائیکلوں کی طرف سے ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھی جا سکے۔ نگرانی کرنے والے کیمروں کی کمی کی وجہ…

تعلیمی اداروں میں حجاب کے متعلق کرناٹک حکومت نے اب تک کوئی فیصلہ صادر نہیں کیا ہے : وزیر تعلیم مدھو بنگارپا

بنگلورو : تعلیمی اداروں میں طلباء کے حجاب پہننے کے حق سے متعلق معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ہونے کی نشاندہی کرتے ہوئے کرناٹک کے تعلیم مدھو بنگارپا نے پیر کو کہا کہ کانگریس حکومت نے اس پر کوئی…

دارالعلوم فیض محمدی میں مشکوٰة شریف کے طلباء کے لئے الوداعی تقریب کا اہتمام

دارالعلوم فیض محمدی ہتھیا گڑھ میں زیر تعلیم طلبائے عالیہ ثانیہ( مشکوٰة شریف) کے زیر اہتمام ایک الوداعی تقریب مسجد” النور،،میں سربراہ اعلیٰ مولانا قاری محمد طیب قاسمی کی صدارت اور مہتمم ادارہ مولانا محی الدین قاسمی ندوی کی قیادت…

شعبان کا مہینہ رمضان کا دروازہ ہے

ڈاکٹرسراج الدین ندویناظم جامعۃ الفصل ۔تاج پورضلع بجنور دن ،مہینوں اور سال کا خالق اللہ تعالیٰ ہے ۔اس کے بنائے ہوئے ایام میں کوئی منحوس گھڑی نہیں ۔البتہ بعض ایام کو بعض ایام پر اور بعض مہینوں کو بعض مہینوں…

النور پبلک اسکول میں طلبہ وطالبات کے لیے 11 کتابوں پر مشتمل دینیات کورس کا اجرا

(سنبھل) النور پبلک اسکول میں ایک نہایت علمی وروحانی فضا میں مولانا ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی کے مرتب کردہ دینیات (اسلامی اسٹڈیز) کورس کے اجرا اور تعارف کے لیے ایک پُروقار تقریب 2 فروری بروز اتوار منعقد ہوئی۔ 11 کتابوں پر مشتمل یہ…

مہا کمبھ بھگدڑ معاملہ پارلیمنٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک زیر بحث

پریاگ راج میں چل رہے  مہا کمبھ میں گزشتہ دنوں 29 اور 30 کی درمیانی رات پیش آئے بھگدڑ کا معاملہ اب پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ تک میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔آج پارلیمنٹ میں  بجٹ اجلاس کا تیسرا دن…

ہیمنت سورین حکومت نے یوسی سی ، سی اے اے این آرسی کے خلاف قرارداد منظور کرلی

جھارکھنڈ مکتی مورچہ (JMM) نے اتوار کو اپنی 46ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایک 50 نکاتی قرارداد منظور کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ریاست میں شہریت ترمیمی قانون (CAA)، یکساں سول کوڈ (UCC) اور قومی شہری رجسٹر…