بھٹکل (فکروخبرنیوز) علی پبلک اسکول اور پی یو کالج بھٹکل کا سانہ ثقافتی اجلاس کل بروز پیر بعد عشاء اسکول کے گراؤنڈ میں منعقد ہورہا ہے جس میں طلبہ دعوتی ، اصلاحی اور دینی پروگرامات پر مشتمل دلچسپ پروگرام پیش کریں گے۔ اس بات کی اطلاع ادارہ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد الیاس ندوی نے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام صرف مردوں کے لیے مختص رہے گا اور فکروخبر کے ذریعہ لائیو ٹیلی کاسٹ بھی کیا جائے گا۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ اس پروگرام میں کثیر تعداد میں عوام شرکت کریں گے۔
لائیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔