یوٹیوب سرویس جن ملکوں میں پابندی(بلاک) لگائی گئی ہے وہاں کے لوگ بھی اب فکروخبر کے ویڈیوز سے استفادہ کرسکتے ہیں

اب فکروخبر کے ویڈیوز، سیدھی بات، صدائے حرا، ڈیلی ویڈیو نیوز دیگر ویڈیوز یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ملحوظ رہے کہ اعظمی گروپ ابھی چند مہینوں قبل فکروخبر کے تمام ویڈیوز کو ایپ میں جمع کرکے موبائل یوزرس کے لئے آسانی پیدا کی تھی ، اس کے علاوہ اعظمی گروپ فیس بک میں بھی ویڈیوز اپلو ڈکرکے فیس بک یوژرس کے لئے آسانی پیدا کررہے تھے، اور فیس بک پیج اور شیرینگ کی وجہ سے ہزاروں افراد ویڈیوز سے استفادہ کررہے ہیں۔ ادارہ فکروخبراعظمی گروپ کے تمام ذمہ داران کا تہہ دل سے مشکورہے   ۔ آپ اس لنک پر فکروخبر کے تمام ویڈیوز حاصل کرسکتے ہیں۔

http://www.dailymotion.com/azmigroup

«
»

اس گھر کو آگ لگ گئی……………….

ٹیپوسلطان بمقابلہ سنگھ پریوار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے