ضلع اتراکنڑا میں 30 مئی موسم رہے گا خراب ، 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کے امکانات

اتر کنڑا میں 30 مئی تک شدید بارش اور طوفانی ہواؤں کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مچھیروں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت دی ہے۔

شیئر کریں۔