معروف تاجروعلی پبلک اسکول کے ٹرسٹی جناب عبدالحمید دامودی کے انتقال پر تعزیتی اجلاس، علمی و سماجی حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار

قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبدالرب ندوی نے مرحوم کے اہل خانہ کو تلقین کی کہ وہ اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ان کے تعلقات کو برقرار رکھیں وہیں سابق نائب قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبدالعظیم ندوی نے بھی جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے وابستہ مرحوم کی خدمات کے کئی اہم واقعات پیش کیے۔نائب ناظم جامعہ اسلامیہ بھٹکل مولانا خلیل الرحمن منیری نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ یہ تعزیتی اجلاس نائب قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبدالنور ندوی کی رقت آمیز دعا پر اپنے اختتام کو پہنچا۔

شیئر کریں۔