کرناٹک میں سڑک حادثات : تین مختلف واقعات میں دو افراد ہلاک، خاتون شدید زخمی

کرناٹک: اپیننگڑی اور منڈگوڈ میں ہولناک سڑک حادثات، دو افراد ہلاک، ایک زخمی۔

منگلورو/سرسی (فکروخبرنیوز) ریاست کرناٹک کے ساحلی اور ملناڈ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سڑک حادثات کے تین الگ الگ واقعات پیش آئے، جن میں دو افراد کی جان چلی گئی جبکہ ایک خاتون زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ تیز رفتاری اور لاپرواہی ان حادثات کی بنیادی وجہ بتائی جا رہی ہے۔

شیئر کریں۔