جماعت المسلمین بھٹکل کے عام انتخابات کےذریعہ  20 مقامی اراکین کا انتخاب

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) جماعت المسلمین بھٹکل نے 21 نومبر 2025 کو منعقدہ عام انتخابات کے نتائج باقاعدہ طور پر جاری کر دیے ہیں۔ جماعت نے آئندہ تین سالہ مدت کے لیے نئی انتظامیہ کے 20 اراکین کا اعلان کیا ہے۔

ناظم انتخابات مولانا رحمت اللہ رکن الدین ندوی نے نئے منتخب شدہ بیس اراکین کی فہرست جاری کی ہے۔

1. مولانا عبدالمتین منیری

2. عبدالسمیع کولّا

3. مولانا محمد امین رکن الدین ندوی

4. مولانا محمد زبیر مارکیٹ

5. مولانا وصی اللہ ڈی ایف ندوی

6. عبدالواجد کولّا

7. محی الدین کوچوباپا رکن الدین

8. امتیاز اُدیاور

9. مولانا محمد شفیع ملپا قاسمی

10. محمد یاسین عسکری

11. سعد اللہ رکن الدین

12. حافظ ارشاد صدیقی جامعی

13. مولانا سید احمد سالک برماور ندوی

14. مولوی سید اظہر برمار ندوی

15. اسماعیل محتشم کٹک

16. مولانا عبدالحسیب منّا ندوی

17. مولانا عرفان ندوی

18. عروہ رکن الدین

19. نصیف خلیفہ

20. مولانا نعمت اللہ عسکری ندوی

فکرو خبر ان تمام نو منتخب ممبران کی خدمات میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔

فکروخبر بھٹکل کی طرف سے خواتین کے لیے ہر ہفتہ بروز سنیچر آن لائن’’فقہی دروس‘‘ کا پروگرام

5 دسمبر تک وقف املاک کا رجسٹریشن لازمی، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مسلمانوں سے دردمندانہ اپیل