اسپورٹس کے میدان میں اتحاد پبلک اسکول کے طالب علم مجتبیٰ کی شاندار کامیابی ، ضلعی سطح کے لیے منتخب

ہوناور(فکروخبرنیوز) اتحاد پبلک اسکول ولکی کے طلبہ نے تعلقہ سطح کے کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔  20/ ستمبر 2025 کو ہوناور میں منعقد ہونے والے کھیل مقابلہ میں اسکول کے طالب علم مجتبی بن عبدالمتین جکا نے لانگ جمپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی اورضلعی سطح کے مقابلہ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ ان کے علاوہ 100 میٹر رنّنگ میں مجتبیٰ نے تیسرا مقام ، بال بیٹمنٹن میں طالبات نے دوسرا مقام اور طلبہ نے پہلا مقام حاصل کیا ہے۔
رپورٹ : فرقان مالکی

سری لنکا بنگلہ دیش اور نیپال،، کیا سے کیا ہوگیا!! –(تبدیلی کی لہر)

بھٹکل : 150 گھروں کی الاٹمنٹ، ایپ میں مسائل : بھٹکل میں سروے کے خلاف اساتذہ برہم ، بائیکاٹ کا اعلان