بھٹکل (فکروخبرنیوز) گذشتہ کئی دہائیوں سے ٹراویلس کی دنیا میں قابلِ بھروسہ نام جاکٹی ٹراویلس ہے جس کے تحت حج اور عمرہ کی سہولیات بھی فراہم کی جاتی رہیں ہیں۔ جاکٹی ٹراویلس باضابطہ حکومتِ ہند اور سعودی حکومت سے منظور شدہ لائسنس ہولڈر ہے۔ یہ بھٹکل کی قدیم اور پہلی باضابطہ ٹراویل ایجنسی ہے جس نے بھٹکل واطراف میں سب سے پہلے حج و عمرہ اور سفری خدمات کا آغاز کیا۔
19 ستمبرسے 25 ستمبر تک مختلف تاریخ میں مختلف قافلے 225 زائرین پر مشتمل گوا ، بنگلورو اور ممبئی سے روانہ ہوں گے۔ مکہ کے متعینہ قیام کے بعد یہ قافلے مدینہ منورہ بھی حاضری دیں گے۔
فی الحال یہ پیکج کی سہولتیں دستیاب ہیں۔
بجٹ کلاس: 60,000 / 70,000 روپے (ہوٹل تا حرم بس سروس)
اکانومی کلاس: 85,000 روپے (ہوٹل کا فاصلہ تقریباً 700 میٹر)
پریمیم پیکیج: 1,00,000 سے 1,50,000 روپے (کلاک ٹاور ہوٹل، فاصلہ صفر میٹر)
سات دن سے لے کر ایک ماہ تک کے بھی پیکیجز ہیں جس میں ایئرٹکٹ ، ہوٹل ، بس سرویس ، طعام ، لانڈری اور دیگر سہولیات شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ہر قافلہ کے ساتھ سفر کے شروع سے واپسی تک ایک تجربہ کار گروپ لیڈر ہمراہ رہتا ہے تاکہ زائرین کو مکمل سہولت، رہنمائی اور خدمت فراہم کی جا سکے۔
مزید تفصیلات کے لیے ان نمبرات پر رابطہ کریں۔
919663960093+
919821305638+




