بھٹکل : ٹیچنگ آف پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے آن لائن کوئز مقابلہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) ٹیچنگ آف پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے آن لائن سیرت کوئز مقابلہ یکم ستمبر 2025 سے شروع ہونے جارہا ہے  جس کا مقصد سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات عام کرنا ہے۔

ذمہ داران کے مطابق دنیا کے کسی بھی ملک میں مقیم اس کوئز مسابقہ میں حصہ لے سکتا ہے۔ اس مقابلہ میں حصہ لینے کے لیے رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے اور نہ کسی طرح کی فیس ہے۔

سوالات روزانہ گوگل فارم کے ذریعہ بھیجے جائیں گے ، روزانہ دس سوالات کیے جائیں گے۔ جوابات حل کرنے کے لیے لنک بھیجی جائے گی۔

مزید جانکاری کے لیے اس نمبر 00917795040474 پر رابطہ کریں۔

سنبھل جامعہ مسجد تنازعہ : وزیراعلی کو سونپی گئی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کا سالانہ اجلاس