مظلوم! کی حمایت کرنا، ظالم کے آگے کھڑے ہونا، اسلامی تعلیم کا حصہ!!!

 

 

 تحریرمحمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور

 

طاقت ور ہمیشہ کمزور پر طرح طرح سے ظلم کرتاہے،وہ یہ سوچتا ہے کہ اس کی کوئی پکڑ کر نے والا نہیں ہے،یاد رکھیں ظالموں کا انجام کبھی اچھا نہیں ہو تا،مظلوم کی فریاد اس تیر کی طرح ہے جس سے ظالم کبھی بچ نہیں سکتا-مظلوم کی دعا ہر صورت میں مقبول ہوتی ہے چاہے،فاجرحتی کہ کافر ہی کیوں نہ ہو۔

       مظلوم کی بدعا:

رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: مظلوم کی بددعا چنگاری کی طرح آسمان پر جاتی ہے-(التر غیب والتر ہیب، حدیث؛2228

«
»

ویلما روڈولف: ایک معذور لڑکی جس نے تاریخ رقم کی!

2020: پوچھ اپنی تیغ ابرو سے ہماری سرگزشت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے