اتراکنڑا میں موسلادھار بارش کے سبب اورنج الرٹ ، تعلیمی اداروں میں 25جولائی جمعرات کو چھٹی کا اعلان

بھٹکل 24 جولائی 2024(فکرو خبر نیوز) موسلادھار بارش کے پیش نظر اترا کنڑا کے تعلیمی اداروں میں کل 25 جولائی 2024 بروز جمعرات چھٹی کا اعلان کیا گیاہے۔

انڈیا میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (IMD) نے اترا کنڑا ضلع کے لئے 24 جولائی 2024 کی دوپہر سے  26 جولائی کی صبح تک اورنج الرٹ جاری کیا ہے ،

شدید بارشوں کی وجہ سے طلبا کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے یہی وجہ ہے کہ تمام اسکول، کالجز میں25 جولائی کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے