یہ مجھ سے نہ ہوسکے گا کہ نبی کا جاہ و جلال دے دوں

میں جب تک کٹ مروں نہ خواجہ یثرب کی عزت پر
خدا شاہد ہے کاملِ میرا ا یماں ہو نہیں سکتا
ناموس رسالت کے بارے میں سب سے زیادہ حساس غیرت الہی ہے ، قرآن نے گستاخان رسول کو ہمیشہ سخت لہجے میں جواب دیا ہے ، ان پرلعنتیں بر سا ئیں ہیں اور ان کو عذاب الیم کی وعیدیں سنائیں ہیں ،ابو لہب کے بارے میں سورۃ لہب نازل ہوئی، امیہ بن خلف کے بارے میں سورۃ ہمز، ابی بن خلف کے بارے میں سورۃ یٰسین 78تا83،عقبہ بن ابی معیط کے بارے میں سورۃ فرقان آیات 23تا31،ولید بن مغیرہ کے بارے میں سورۃ زخرف آیت 31تا32اور القلم آیات 8سے12،نفر بن الحارث کے بارے میں سورۃ لقمان آیت7

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے