امید کی کرن اور ہماری ذمہ داریاں (ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں)

فیصل احمد ندوی بھٹکلی (استاذ دار العلوم ندوۃ العلماءلکھنؤ)

      اس وقت ہمارا ملک جن ناگفتہ بہ حالات سے گزر رہا ہے اور حکومت کے خلاف  جس طرح سراپا احتجاج بنا ہوا ہے،آزادی کے بعد سے ملک کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا ،کیا جوان کیا بوڑھے،کیا مرد کیا عورت کیا  بچے کیا بچیاں،سب بیک آواز سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔کہیں احتجاجی ریلیاں ہے، توکہیں ہنگامہ خیز جلسے، کہیں خاموش جلوس تو کہیں پرشورہجوم، کہیں ہزاروں میں  اکٹھا تو کہیں لاکھوں کی تعداد میں جمع ہوکر لوگ ایوان میں لرزہ  ڈال رہے ہیں،کہیں آزادی کے فلک شگاف نعرے ہیں،کہیں

«
»

سنبھل کا پکا باغ۔ دوسرا شاہین باغ

یہ داؤ بھی الٹا پڑگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے