تیرے حسن خلق کی ایک رمق میری زندگی میں نہ مل سکی

ذوالقرنین احمد 

اللہ تعالیٰ کا بے شمار احسان و کرم ہیں کہ جس نے نبی کریم رحمتہ اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم ربیع الاوّل کے مبارک مہینے میں اس دنیا میں تشریف لائے اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین بنایا، سارے عالم کیلئے رحمت بنا کردنیا میں مبعوث فرمایا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ میں اس وقت نبی  بنایا جا چکا تھا جس وقت آدم علیہ السلام کا خمیر بھی تیار نہیں ہوا تھا آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے‌ دنیا میں تشریف لانے سے‌قبل جہالت، ظلم و جبر، خواتین کا استحصال، قتل و غارتگری، سود، زنا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے