طالبان امریکا اور ہم مسلمانabdulfx87اگست 18, 2024مضامین وتبصرے امریکہ طالبان امن معاہدہ ۔ منظر اور پس منظر فیصل احمد بھٹکلی ندوی (استاذ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ) کل مورخہ 4/ رجب المرجب 1441ھ مطابق 29/ فروری 2020ء کا دن اسلامی تاریخ کا ایک یادگار دن بن گیا