وہاٹس ایپ کے ان باکس میں احمد آباد کے صحافی چراغ پٹیل کی خبر آتی جا رہی ہے۔ چراغ کا جسم جلا ہوا ملا ہے۔ پولیس کے مطابق چراغ پٹیل کی موت جمعہ کو ہی ہو گئی تھی۔ مگر اس کا جلا ہوا جسم سنیچر کو ملا ہے۔ چراغ پٹیل TV9 نیوزچینل میں کام کرتا تھا۔
ابھی تک چراغ پٹیل کے قتل کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ خودکشی کو لےکر بھی تفتیش ہو رہی ہے۔
جواب دیں