رویش کمار کے ویڈیو، ناگپور کی ریلی اور گوتم گمبھیر کے ٹوئٹ کا سچ

2 اگست کو صحافی رویش کمار کو ریمن میگسیسے ایوارڈ 2019 سے سرفراز کرنے کا اعلان کیا گیا۔ رویش کو یہ انعام ہندوستانی صحافت میں ان کی بیش بہا خدمات اور فسطائی ماحول میں بھی صحافت کے اصولوں سے سمجھوتا نہ کرنے کے لئے دیا گیا ہے۔گزشتہ ہفتے 6 ستمبر کو ان کو فلپنس میں مدعو کیا گیا اور ایک  تقریب میں اس اعزاز سے نوازا گیا۔عوام کے لئے یہ لمحہ قابل فخر تھا لیکن ہندوستان میں سوشل میڈیا پر رویش اور ان کے اس ایوارڈ کو لیکر تعصب کا ماحول نظر آیا۔

رویش کی خدمات کو ہیچ اور کمترسمجھتے ہوئے بھگوا فکر کے 

«
»

شریعت اسلامیہ میں نماز کی قضا کا حکم

شہادت حسین ؓ ایک سبق،ایک پیغام۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے