نیپال : حکومت اور عوام کے درمیان بڑھتے فاصلےabdulfx87اگست 11, 2024مضامین وتبصرے لیکن اگر اس منظر نامے میں نیپال کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیں تو وہیں دوسری طرف اپنے حقوق کے لئے نئے آئین کی مخالفت کو لے کر نیپال کے دو درجن سیزائد ضلعے میں جاری مظاہرے اور تشدد اب نہ صرف پہلے سے کہیں زیادہ تشویشناک رخ اختیار کر تے جا رہے ہیں