اے بھائی ذرا دیکھ کے چلو

مرزاعبدالقیوم ندوی

ملک کی سڑکیں یہ ملک کی بین الاقوامی سرحد وں سے زیادہ غیر محفوظ ہوکر رہ گئے ہیں۔ NCRنیشنل کرائم ریکارڈکے تازہ ترین رپور ٹ کے مطابق گزشتہ ایک دہائی میں بھارت میں سڑک حادثوں میں تقریباََ 13لاکھ لوگوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔ آزادی کے بعد سے بھارتیہ افواج نے جو جنگیں لڑی ہیں ، دہشت گردوں کے خلاف چلائے جانے والی مہم اور دہشت گردوں کی جانب سے کیے جانے والے حملوں میں جملہ 34

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے