وزیر اعظم مودی اپنے وزیر داخلہ کو تبدیل کردینگے؟

نظریاتی لگاؤ اور گہرا ذاتی تعلق آڑے آسکتا ہے 

 عبدالعزیز / رام چندر گوہا

    بھارتیہ جنتا پارٹی میں دہلی کے اسمبلی الیکشن میں اور دہلی کے فساد میں سرکار کی ناکامی سے چہ میگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔ پہلے پولس کمشنر کے پر کترے گئے۔ دوسرے شخص کو اسپیشل پولس کمشنر کے عہدے پر بٹھایا گیا، پھر دہلی کا پورا چارج قومی دفاع کے صلاح کار اجیت ڈوبھال کو دے دیا گیا۔ یہ دونوں کام وزیر اعظم نے ہی کیا ہوگا۔ اس میں وزیر داخلہ کا کتنا دخل ہے کہنا مشکل ہے۔ ممتاز صحافی آسو توش کا کہنا ہے کہ امیت شاہ سے کویا تو حاشیہ پر لاکھڑا کر دیا گیا یا دہلی کے نظم و نسق کو پٹری پر لانے کی ایسی کوشش کی گئی ہے۔
    آج (29فروری) مشہورکے تاریخ داں رام چندر گوہا کا ایک مضمون انگریزی روزنامہ ’دی ٹیلیگراف‘ میں شائع ہوا ہے۔ "The home minister must be replaced

«
»

امن و اتحاد ہی سے ہندوتو کا بیڑا غرق ہوسکتا ہے

شاہین باغ کا پرچم ابھی جھکنا نہیں چاہیے…

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے