ملک کے تقسیم کی قیمت عام انسانوں کے خون سے وصولی گئی ہے………..جو ایک تلخ حقیقت ہے
کئی دنوں بعد دالان میں بیٹھے ٹھنڈی ہواؤں میں خود کو تروتازہ محسوس کرتے ہوئے دالان کے آگے لگی سڑک سے کچھ ہی فاصلے پہ مقیم سرکاری اسکول کے اندر داخل ہوتے ننھے بچوں کو دیکھ کر خوشی محسوس ہورہی تھی
جواب دیں