فیکٹ چیک: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار کشمیریوں کی موت، امت شاہ بولے-کوئی موت نہیں ہوئی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سوموار کو کہا تھا کہ گزشتہ 5 اگست کو جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کے زیادہ تر اہتماموں کو ختم کئے جانے اور ریاست کو دویونین ٹریٹری میں بانٹے جانے کے بعد نہ تو کوئی گولی چلی اور نہ تو ایک بھی آدمی کی موت ہوئی۔ حالانکہ، حکومت کے اس قدم کے خلاف ہوئے مظاہرہ سے نپٹنے کی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کشمیر میں کم سے کم چار ایسے لوگوں کی غیرفطری موت ہوئی، جو شاہ کے دعووں کو خارج کرتے ہیں۔

سب سے پہلے 

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے