تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا

از: مفتی صدیق احمد پچھلے کچھ سالوں سے ہمارے ملک پر زعفرانی طاقتوں نے پنجہ گاڑدیاہے،بھگوادہشت گردی اپنےعروج کوپہنچ چکی ہے،وطنِ عزیزکوکُھوکھلاکردیاگیا،سرکاری خزانےختم ہونے کے دہانے پہ ہے،رشوت کا بازارفروغ پارہاہے،نفرت بڑھتی جارہی ہے،ظلم و تشددعام ہوتاجارہاہے،حکومت کامتعصّبانہ رویّہ…








