ماؤں کو اپنے انڈروائڈ فون پر توجہ دینے کے بجائے اپنے بچوں کی تربیت میں زیادہ وقت دنیا چاہیے

وزیر احمد مصباحی لفظ "ماں " اس خوبصورت و دلکش انسانی وجود کا نام ہے جس کے دامن میں پیار و محبت اور ایثار و ہمدردی کی عظیم داستان پنہا ہے. انسانی وجود کو شفقت…









