ماہ شعبان المعظم میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول!

تحریر :جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین) شعبان،، شعب سے بنا ہے'' اور شعب پہاڑی کے راستے کو کہا جاتا ہے جو خیر اور بھلائی کا ذریعہ ہوتا ہے اس مبارک مہینے کا نام شعبان اسی لئے رکھا…









