آزمائِشی حَالات کے دوران اہلِ ایماں کی عَملی ذمہ داری

(مُحمّد قَاسِم ٹَانڈؔوِی=09319019005) اس وقت پوری دنیا پر کرونا وائِرس کا ڈر خوف چَھایا ہوا ہے، اس سے بچاؤ کےلئے ماہرین طِب اور محکمۂ صحت سمیت دنیا کی ہر ایک حکومت اس فکر میں غرق ہیں کہ انسانی جانوں…









