غزوہئ بدر؛حق و باطل کے درمیان فیصلہ کن معرکہ

عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ ہجرت مدینہ سے قبل تیرہ سال تک مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے گئے،مسلسل تکلیفیں پہنچائی گئیں،برابرایذائیں دی گئیں اور دن رات،اسلام، پیغمبر اسلام اور متبعینِ اسلام کے خلاف وہ سازشیں رچی گئیں کہ…









